English   /   Kannada   /   Nawayathi

مولانا سلمان حسینی ندوی مدظلہ العالی کی بھٹکل آمد کے موقع پرفکروخبر عام اجلاس اور دیگر پروگراموں کی تفصیلات

share with us

بتاریخ: 24اگست ، بروز پیر، بعد نمازِ عشاء ، ٹھیک نو بجے 
بمقام: میراں منزل، سلطانی محلہ، نزد سلطانی مسجد بھٹکل 
مہمانانِ خصوصی 
محترم المقام حضرت مولانا سلمان حسینی ندوی ؔ ؔ ( صدر کل ہند جمعیت شباب الاسلام )
محترم ڈاکٹر عز الدین بن زغیبۃ( رئیس قسم الدراسات والنشر والشؤون الثقافیۃ ۔ مرکز جمعۃ الماجد دبی )
محترم مولانا مصطفے رفاعی ندوی ( سکریٹری آل انڈیا ملی کونسل )
محترمجناب زاہد علی خان ( چیف ایڈیٹر روز نامہ سیاست ۔ حیدر آباد )
محترم مولانامفتی محمد اشفاققاضی ( مفتی جامع مسجد ممبئی )
محترم مولانا الیاس جاکٹی ندوی (نائب صدر فکروخبر ٹرسٹ )
مہمانانِ اعزازی 
محترم جناب مولانا ملا اقبال ندوی (قاضی جماعت المسلمین بھٹکل)
محترم جناب مولانا خواجہ معین الدین ندوی (قاضی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل )
محترم جناب مزمل قاضیا (صدر ،مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل )
محترم جناب عبدالرحیم جوکاکو ( صدر انجمن حامئ مسلمین بھٹکل )
محترم جناب محمد شفیع شہ بندری ( ناظم ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل )
محترم جناب ایس ایم سید خلیل الرحمن ( صدر بھٹکل مسلم خلیج کونسل )
عام پروگرام کی جھلکیاں 
فکروخبر ٹرسٹ کے ٹرسٹیاں کے ناموں کا اعلان اور تعارف۔
فکروخبر کوچنگ سنٹر ) Coaching Centre Fikrokhabar ) کا افتتاح اور تعارف ۔
فکروخبر ہیلپنگ پوائنٹ ( Helping Point Fikrokhabar ) کا افتتاح اور تعارف ۔
فکروخبرسیدھی بات ڈی وی ڈی DVD کا رسمِ اجراء ۔
فکروخبر کے نئے پروگرام ’’صدائے عرب‘‘ کا رسمِ اجرا اور رونمائی ۔
شہر کے سماجی کارکنان سمیت مقامی،اُردو،کنڑاور انگریزی صحافیوں کے لیے تہنیت ۔
مقامی صحافیوں کے رابطہ تفصیلا ت کے کارڈ کا اجراء۔
سیدھی بات پر مولانا الیاس جاکٹی ندوی صاحب کا صحافیانہ و تبصراتی خطاب 
اور صحافت کی ضرورت پر ’مہمانِ خصوصی حضرت مولانا سلمان حسینی ندوی دامت برکاتہم کا خطاب.....اور بہت کچھ 

دیگر اہم پروگراموں کی تفصیلات

* 24 اگست ۔ بعد نماز عصر تا مغرب تک 
’’اسلامی صحافت ضرورت تقاضے اور لائحہ عمل‘‘ بمقام - مولانا علی میاں اکیڈمی (خصوصی اجلاس)
* بعد نماز عشاء ۔ اجلاس عام ..بمقام ۔ میراں منزل ، سلطانی محلہ
* 25 اگست ۔ ۱۰ بجے صبح سے نماز ظہر تک
سیمیناربعنوان ’’فقہ اور فقہاء‘‘ ۔ بمقام ۔ جامعہ اسلامیہ بھٹکل(خصوصی اجلاس)
* 25 اگست ۔ بعد نماز عصر سے اذان مغرب تک
مستورات میں خصوصی پروگرام بمقام ۔ معہد حسن البناء ، مدینہ کالونی
*25 اگست ۔ بعد نماز عشاء ۔ اجلاس عام بمقام ۔ جامع مسجد بھٹکل

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا