:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...
:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...
استاد تفسیر مولانا محمد انصار ندوی مدنی نے طلباء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس تنظیم کے ذریعہ اپنی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں اور ان سے فائدہ اٹھانے پر ہمیں مستقبل میں شرمندگی اٹھانی نہیں پڑھے گی۔ بہت سارے علماء کو دیکھا گیا کہ اگر ان سے کوئی بات کہنے کی درخواست کی جاتی ہے تو وہ پیچھے ہٹنے لگتے ہے، اس کی سب سے بڑی وجہ یہی ہے کہ انہوں نے اس طرح کے مواقع سے فائدہ نہیں اٹھایا ۔ انگریزی کے استاد جناب سیف اللہ صاحب نے کہا کہ طلباء اپنی تقریر وتحریر میں نکھارپیدا کرنے کے لیے اس اسٹیج کو بھر پور استعمال کریں اور اس کے زیر اہتمام جتنے بھی پروگرام منعقد کیے جائیں ان سبھی پروگراموں سے فائدہ اٹھائیں ۔ مذکورہ اساتذہ کے نصائح کے بعد مشرف اللجنۃ مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی نے اللجنۃ کے ذمہ داران کا اعلان کیا جن کی تفصیلات کچھ یوں ہے۔
صدر : مولانا عبدالباری ندوی
مشرف : مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی
نائب صدر : محمد صہیب درگا
نائب صدردوم : احمد ایاد ایس ایم
جنرل سکریٹری : مستفیض حسن کاڑلی
نائب سکریٹری : محمد عاکف روڈّا
نائب سکریٹری دوم : محمد عقبہ برماور
مشرف الزھرہ : مولانا اقبال صاحب نائیطے ندوی
ایڈیٹر الزھرہ (عربی رسالہ) : محمد مفاز شریف
نائب ایڈیٹر : محمد صہیب کولا
مجلس ادارت : افنان علی اکبرا ، مازن دامدا ، منہاج علی باپو ، عبدالرحمن عوف آرمار
مشرف ارمغان (اُردو رسالہ): مولانا مذکر ندوی
مدیر ارمغان : محمد سعود شنگیٹی
نائب ایڈیٹر : سجاد فاروق فکردے
مجلس ادارت : عدنان خاں ، توفیق شیخ ، عبدالرحمن تابش ایس پی ، سفیان شیخ
معتمد بزمِ ثقافت : سید منیر نوح برماور
نائب معتمد : عبدالجامع برماور
معاونین : عبدالحمید بلال جوکاکو ، میراں انیس مصباح ، جنادہ مٹا
معتمد بزمِ خطابت عربی : جعفر صوان رکن الدین
نائب معتمد : عثمان کیرلہ
معاونین : طہور عجائب ، ذو القرنین علی اکبرا ، شاہداللہ شیخ
معتمد بزمِ خطابت اردو : سفیان کریمی
نائب معتمد : طہ نائیطے
معاونین : عبدالمنعم دامدا ابو ، ثاقب فکردے ، عبداللہ رواحہ سکری
مشرفین بزم ریاضت : ماسٹر عبدالرحیم صاحب ، مولانا عرفان ندوی
معتمد بزمِ ریاضت : سمعان موٹیا
نائب معتمد : عماد کوبٹے
معاونین : عبدالقوی ڈی ایف ، سفیان صدیقہ ، عبدالباعث برماور
معتمد بزمِ صحافت : احمد ایاد ایس ایم
نائب معتمد : حارث اکرمی
معاونین : طہور منیگار ، شمیر کوبٹے
امورِ مہمانِ خانہ کے ذمہ دار ء رزین چنّا
امورِ مسجد کے ذمہ دار ( اذان ، اقامت ، نظم وضبط وغیرہ ) منہاج علی باپو
معاونین : احمد یاسین کیرلا ، فرحان دلوی ، منظور خطیبی ، سمعان موٹیا ، سہیل شیخ
امور برائے دعا نظم وضبط : سفیان رکن الدین
معاونین : سہیل شیخ ، طہ نائیطے ، نواف فکردی ، محمد بن خالد
مسجد میں کتاب خوانی کے ذمہ دار : مستفیض کاڑلی
مسجد میں دعا کے حلقوں کے ذمہ دار : عبدالمقیت دامودی ، عبدالجامع برماور ، اسماعیل پنہالیکر ، رحاب عابدہ
امور برائے مطبخ (نظم وضبط) : رزین چنا ، سمعان موٹیا ، جاوید کاپڑے
معاونین : عالیہ ثالیہ کے طلباء
امورِ نظافت کے ذمہ دار : غفران ملپا ’
معاونین : تائب افریکہ ، تبیان ایس ایم ، عمر فاروق مگڑی
دارالکتب کے ذمہ دار : یاسین سید ،
نائب : احمد شبیل کوبٹے ، عبدالمقسط
معاونین : عالیہ ثالثہ کے طلباء
جماعت کے ذمہ دار : عقبہ برماور ، منہاج ، عبدالجامع
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |