English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہوناور میں غرق ہونے والے دونوں بھائیوں کی لاشیں برآمد ہوئیں

share with us

ہوناور کے کاسرکوڈ علاقے سے تعلق رکھنے والے باشاہ ، صدام ، حمزہ اور ابوبکر نے اپنے دیگر ساتھیوں سے مل کر لاشوں کو ڈھونڈنے او ر ان کو سرسی پہنچانے میں بڑی مدد کی ۔ آج برآمد لاش کی تجہیز وتکفین کے لئے پوسٹ مارٹم کے بعدسرسی روانہ کیا گیا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا