English   /   Kannada   /   Nawayathi

حج میں لایعنی باتوں سے محرومی کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آتا : مولانا خواجہ معین الدین ندوی

share with us

اتنے پیسے خرچ کرنے کے بعد اور سفر صعوبتیں برداشت کرکے انسان اگر اپنے یہ قیمتی اوقات گپ شب میں گذارے تو محرومی کے سوا کچھ ہاتھ نہیںآئے گا۔ استاد تفسیر جامعہ اسلامیہ بھٹکل مولانا انصار ندوی مدنی نے حج کے ایام پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے حج کے مسائل بیان کیے ۔ مولانا موصوف کے تفصیلی خطاب کانچوڑ یہ ہے کہ انسان سب سے پہلے اپنی نیت خالص کریں اس لیے نیت پر اعمال کا دارومدار ہے ، نیت خالص ہوگی تو ہمارے اعمال کو شرفِ قبولیت سے نوازاجائے گا۔ انہوں نے احرام باندھنے کے طریقے بیان کرتے ہوئے کہا کہ حج کے تمام مسائل سے آگاہی اس وجہ سے دی جاتی ہے تاکہ ہمارے حج میں کوئی نقص باقی نہ رہیں۔ ملحوظ رہے کہ مولانا ارشاد نائیطے ندوی نے استقبالیہ کلمات پیش کیے اور جلسہ کی نظامت جناب اسماعیل شاہ بندری صاحب نے بحسنِ خوبی انجام دئیے ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا