English   /   Kannada   /   Nawayathi

راستہ کی تعمیراتی کاموں میں بدعنوانی:دیہی لوگوں نے کیا احتجاج اور پیش کیا میمورنڈم

share with us

تعمیراتی اور درستگی کے نام پرصرف راستہ بچھایا گیا مگر وہ بھی بوسیدہ ۔ ڈامر اور دیگر تعمیراتی کاموں کی کمی راستے پر صاف نظر آتی ہے ۔ راستے کے کنارے نالہ نہ بنانے کی وجہ سے پانی راستوں پر ہی ٹہر جاتا ہے ۔ ڈامر کی ملاوٹ میں اور دیگر اشیاء سیمنٹ وغیرہ میں بدعنوانی کی وجہ سے پورا راستہ خراب ہوچکا ہے۔ لہذا درخواست کی جاتی ہے کہ راستے کا جائزہ لے کر حکومت کے کاموں میں ہونے والی بدعنوانیوں کی چھان بین کی جائے۔ اور عوام کو راحت پہنچائی جائے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا