English   /   Kannada   /   Nawayathi

امسال جامعہ سے سینتالیس علماء اور چار مفتیان کرام ہوں گے فارغ

share with us

کسی نے اپنی عا لمیت کی تکمیل کا سہرا اپنے والدین کے سر باندھا تو کسی نے اپنے مہربان اساتذہ کا دلی شکریہ ادا کیا ۔ کوئی تعلیمی سفر میں آنے والی رکاوٹوں کو بیان کرتے ہوئے رو پڑا تو کوئی اپنے مادرِ علمی کے آنچل سے جدا ہونے کا غم بتایا، ہر طالبِ علم کی روداد قابلِ سماعت تھی، اور فارغ التحصیل طلباء کے والدین نے اس الوداعی تقریب میں شرکت کرکے اپنے سپوتوں کو علماء کے قطار میں شامل ہونے کا منظر دیکھ کر فرطِ مسرت سے جھوم اُٹھے، میزبانی کررہے عالیہ ثالثہ کے طلباء نے محفل کو خوبصورت انداز میں سجایا تھا رات دن چلی اس نشست کے آخر میں مولانا ایوب ندوی مدظلہ العالی اور مولانا عبدالعلیم قاسمی نے آخر میں طلباء کو نصیحت کی۔ اس موقع پر اسٹیج پر ذمہ داران کے علاوہ امسال شعبۂ افتاء سے فراغت پانے والے طلبا ء اور عا لمیت سے فراغت پانے والے طلباء موجود تھے۔ 

شعبۂ افتاء سے فراغت حاصل کرنے والے مفتیان کرام 

مولوی مفتی محمد عمیر بن عبدالقیوم صاحب سدی باپا 
مولوی مفتی محمد اسامہ بن محمد صادق صاحب شاہ بندری 
مولوی مفتی محمد مسیب بن محمد اشفاق صاحب محتشم 
مولوی مفتی عبدالباقی بن مولانا عبدالرب صاحب خطیبی 

عا لمیت سے فراغت پانے والے طلباء کے اسماء گرامی .....

مولوی محمد ثالث بن مولانا محمد حسین صاحب اکرمی 
مولوی ابراہیم نواربن محمد انصار صاحب شوپا 
مولوی عبدالبدیع بن عبدالقوی صاحب محتشم 
مولوی محی الدین شجاع بن محمدشعیب صاحب شنگیٹی 
مولوی محمد اسماعیل بن شبیر صاحب شیخ 
مولوی محمد اسلم ابن علیار صاحب کیرلا 
مولوی صفدر علی بن محمد فیاض صاحب ناخدا 
مولوی محمد سلیمان بن ابوبکر صاحب آرمار 
مولوی محمد حاتم بن محمد ناصر صاحب سدی باپا 
مولوی عبدالواحد بن محمد اسحاق صاحب شیرور 
مولوی محمد تفہیم بن عبدالقادر صاحب صدیقہ 
مولوی عبدالمنعم بن اشرف علی صاحب اکرمی 
مولوی محمد عکراش بن اشرف علی صاحب اکرمی 
مولوی عبدالقوی بن محمد اشفاق صاحب گوائی 
مولوی مجیب علی بن عمر صاحب 
مولوی محمد ابراہیم بن عبدالقادر صاحب شہاب الدین 
مولوی محمد سیمان بن سعید صاحب پٹیل 
مولوی عبد اللہ بن سعد صاحب خلیفہ 
مولوی احمد روشن ضمیر بن محمد الیاس صاحب تار 
مولوی محمد فیحان بن مولانا خواجہ صاحب اکرمی 
مولوی محمد شارق بن مولانا محمد حسین صاحب اکرمی 
مولوی محی الدین فضیل بن محمد رفیق صاحب مگڑی 
مولوی زین العابدین بن عبدالرحمن صاحب رکن الدین 
مولوی محمد وسیم بن محمد طیب صاحب 
مولوی محمد تفہیم بن مزمل صاحب 
مولوی محمد شہزان بن محمد سلیم صاحب بایزید 
مولوی عبدالمقسط اسماعیل بن عبدالمجید صاحب اسماعیلجی 
مولوی محمد عفان بن محمد آصف صاحب شوقی 
مولوی مقصم علی بن محمد مزمل صاحب کیرلا 
مولوی محمد امین بن خلیل احمد صاحب اوپنی 
مولوی محمد اسجد بن اقبال صاحب درگا 
مولوی محمد افلح بن امتیاز احمد صاحب سدی باپا 
مولوی عبدالرزاق بن عبدالرشید صاحب 
مولوی حسان مستفیض بن محمد جعفر صاحب کڑپاڑی 
مولوی محمد فواز بن بشیر احمد صاحب شیخ 
مولوی محمد شاہد بن حافظ محمد اسحاق صاحب ڈانگی 
مولوی اعمش بن عبدالخالق صاحب جوپاپو 
مولوی محمد مرفاد بن محمد محسن صاحب مصباح 
مولوی عبدالمنعم بن عبدالصمد صاحب قاضی 
مولوی احمد ثمامہ بن مولانا انصار صاحب خطیبی 
مولوی محمد سمعان بن محمد جعفری صاحب بی کے 
مولوی اصغر علی بن حسن صاحب 
مولوی محمد تفسیر بن ابوبکر صاحب الجی 
مولوی مستفیض احمد بن محمد اشرف صاحب پیشمام 
مولوی محمد سمعان بن محمد سعود صاحب بنگالی 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا