English   /   Kannada   /   Nawayathi

مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین،بھٹکل کی انتخابی کارروائی مکمل

share with us

مقامی و بیرونی اراکین کی انتخابی کارروائی کی تکمیل کے بعد مورخہ۲؍جمادی الثانی ۱۴۳۶ ؁ھ مطابق ۲۲؍فروری۲۰۱۵ ؁ء بروزاتوار بعد نماز عصر جناب ایس ایم سید عبدالرحیم صاحب کی صدارت میں عہدیداران کا انتخاب کیا گیا ،الحمد للہ مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین،بھٹکل کی اگلی سہ سالہ میعاد کی انتخابی کارروائی نہایت اطمینان اور پرسکون ماحول میں اپنے اختتام کو پہنچی ،بطور ملاحظہ مقامی، بیرونی ،اور عہدیداران کی فہرست پیش خدمت ہے۔ 
مقامی اراکین انتظامیہ
جناب سعدا محمد میراں صاحب
جناب صدیق عبد القادر جیلانی صاحب
جناب سدی باپا محمد علی صاحب
مولانا محمد جعفر صاحب فقی بھاؤ ندوی
جناب کے ایم محمد اشفاق صاحب
جناب محمد جفری صاحب چامنڈی
جناب محمد صادق صاحب اسرمتا
جناب ڈاکٹر حنیف شباب صاحب
جناب محتشم محمد ناصر صاحب
جناب شاہ بندری چیڈوباپا اسماعیل
جناب کاکڑے محمد ابراھیم صاحب نفیس

جناب محتشم عثمان صاحب
جناب جوباپو حسین شبیر صاحب
جناب میڈیکل محمد جعفر صاحب
جناب عبدالروؤف صاحب نائیطے
جناب بیلی محمد یوسف صاحب
جناب علی اکبرا شمس الدین صاحب
جناب ہلارے عثمان صاحب
جناب سدی احمدا مشتاق صاحب
جناب علی اکبر زبرعلی صاحب
جناب کھروری ابولحسن صاحب
جناب شاہ بندری ابولحسن صاحب

جناب محتشم ابولحسن صاحب
جناب سید عبدالروؤف صاحب ایس ایم
جناب اسماعیل صاحب جوباپو
جناب مصباح محمد جعفر صاحب 
مولوی ہارون کنڈلور ندوی
مولوی محمد عبداللہ M کولا ندوی
مولوی اسماعیل انجم گنگاولی ندوی
جناب محی الدین عاصم صاحب خطیب
جناب کے ایم عبدالمقیت صاحب
جناب قمری آفتاب صاحب
جناب عبدالرحمن صاحب کھروری

جناب سید عبدالرحیم صاحب
جناب عبدالجلیل صاحب صدیقہ
جناب سنہری محمد الیاس آفاق صاحب
جناب سدی باپا محمد طلحہ صاحب
جناب ماسٹر محمد فاروق صاحب
جناب چیڈوباپا اسماعیل صاحب حبیب اللہ
جناب برماور سمیع اللہ صاحب
جناب دامدا ابوبکر صاحب
جناب ذوالفقار صاحب تلگار کر 
جناب اسماعیل صاحب ڈی گلمی
جناب عبدالمجید صاحب نستار
جناب محی الدین صاحب شیخ

بیرونی اراکین انتظامیہ

جناب ایس ایم سید ناصر صاحب مینگلور
جناب ایس ایم سید سہیل کینانور
جناب ایس ایم عبدالرزاق صاحب تلچیری
جناب شاہ بندری محمد ابراہیم صاحب کالیکیٹ
ایس ایم سید حسن صاحب کو چو باپا چنئی
جناب سعدا محمد خلیل صاحب چنئی
جناب شاہ بندری عبد الوارث صاحب چنئی 
جناب عسکری حمید اللہ صاحب کولکتہ
جناب محمد حارث صاحب شاہ بندری کولکتہ
جناب ایس ایم سید سلیم بیلگام
جناب ناگرمٹ محمدعادل صاحب ممبئی
جناب کے ایم سمیر صاحب ممبئی
جناب ڈاکٹر ثناء اللہ صاحب حاجی فقی بینگلور
جناب زبیر صاحب معلم وجئے واڑہ 
جناب ڈی ایف عبد الحق صاحب العین 
جناب ڈی ایف عبد المتین صاحب دوبئی 
جناب سید یونس صاحب بخاری دوبئی 
جناب ثناء اللہ صاحب شاہ بندری دوبئی 
جناب سید سمیر صاحب سقاف دوبئی 
جناب کے ایم محمد مشتاق صاحب دوبئی 
جناب عبدالقادر جیلانی صاحب محتشم دوبئی 
جناب ایس ایم سید الیا س صاحب دوبئی 
مولوی محمد مصدق صاحب ہلارے ندوی دوبئی 
جناب سعدا محمد اشفاق صاحب دوبئی 
جناب عقیل صاحب سدی باپا دوبئی
جناب دامدا محمد جعفر صاحب ابوظہبی
جناب صدیق محمد جعفر صاحب ابوظہبی
جناب ایس ایم سید سمیر ابو ظہبی
جناب محمد نعیم صاحب اکرمی شارجہ
جناب کولا محمد معاذ صاحب قطر
جناب ائیکری محی الدین جیلانی صاحب کویت
جناب محمد اسماعیل عارف صاحب اکرمی ریاض
جناب سدی باپا محمد الیاس صاحب ریاض
جناب علی اکبرا نعمان صاحب جدہ
جناب ایس ایم سید میراں صاحب جدہ
جناب عبید اللہ عسکری صاحب جدہ
جناب گولٹے عبدالقادر باشاہ صاحب دمام
جناب محتشم دھاکلو صاحب دمام
جناب صدیق محی الدین ارشاد صاحب دمام
جناب ایم جے خالد صاحب مسقط
جناب محتشم حسن شبر صاحب (وانیا) مسقط
جناب سعدا محمد سلیم صاحب مسقط
جناب لونا ابوبکر صاحب مسقط
جناب قمر مرچنٹ صاحب مسقط
جناب عبد الواجد دامودی صاحب مسقط
جناب صدیقہ محمد خلیل صاحب بحرین
جناب ڈاکٹر کامل صاحب الأحساء

عہدیداران مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل

صدر : جناب ایس ایم سید حسن سقاف صاحب
نائب صدر اول :جناب محتشم محمد جعفر صاحب
نائب صدر دوم : جناب ایس ایم سید محی الدین مارکیٹ
جنرل سکریٹری: جناب قمری ابوبکر صاحب
سکریٹری : جناب سعدا محمد میراں صاحب
معاون سکریٹری: جناب صدیقہ عبدالقادر جیلانی صاحب
خازن : جناب محتشم محمد ناصر صاحب
محاسب : جناب جوباپو اسماعیل صاحب

فقط
ناظم انتخاب 
مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین،بھٹکل

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا