English   /   Kannada   /   Nawayathi

شرمناک : پانچ ماہ کو لے جارہی ایمبولنس کو روک کرڈرائیور پر کیا گیا حملہ

share with us

بنگلورو11؍جون 2024 (فکروخبرنیوز) پانچ ماہ کو لے جارہے ایمبولنس کو روک کر اس کے ڈرائیور پر شرپسندوں کے حملہ کیے جانے کی گھناؤنی واردات پیش آئی ہے۔

اینڈیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق حملہ آور ٹویوٹا انووا میں سفر کررہے تھے اور ایمولنس ڈرائیور کے اوو ٹیک کرن پر وہ مشتعل ہوگیے۔ بتایا جارہا ہے کہ بچہ آکسیجن کی مدد پر تھا اور اسے فوری طبی امداد کی ضرورت تھی۔

حملہ کی ویڈو سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئیے ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شرپسند ایمبولنس ڈرائیور کو ذہنی اور جسمانی تکلیف دے رہے تھے۔ یہ واقعہ نیلمنگلا ٹول پلازہ پر تعینات پولیس اہلکاروں کے سامنے پیش آیا، جنہیں فوری طور پر مداخلت کرتے ہوئے اور صورتحال پر قابو پاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جس سے ایمبولینس ڈرائیور کو ہسپتال جانے کی اجازت دی گئی جہاں بچے کو طبی امداد کی ضرورت تھی۔، ڈرائیور کی شناخت جان کے نام سے ہوئی ہے۔

بنگلورو ضلع پولیس فورس نے 11 جون کو اس واقعہ کے بارے میں ایک بیان جاری کیا اور اس بات کی تصدیق کی کہ ملزم کے خلاف نیلمنگلا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

سوشیل میڈیا پرایسے واقعات کو روکنے کے لیے سخت نگرانی کا مطالبہ کیا۔ ان میں سے کچھ نے ان کے ساتھ پیش آنے والے ایسے ہی حالات کو بھی بیان کیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا