English   /   Kannada   /   Nawayathi

کرناٹک ایس ایس ایل سی نتائج کا اعلان کل 9 مئی کو : نتائج کے لیے اس لنک پر کلک کریں

share with us

بنگلورو: 08؍مئی 2024(فکروخبرنیوز)  کرناٹک اسکول ایگزامینیشن اینڈ ایویلیوایشن بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ایس ایس ایل سی (سیکنڈری اسکول لیونگ سرٹیفکیٹ) امتحان کے نتائج کل 9 مئی کو اعلان کیے جائیں گے۔

ایس ایس ایل سی کے امتحانات 25 مارچ سے اپریل تک منعقد ہوئے تھے۔ تمام جوابی پرچوں کی جانچ کے عمل کی تکمیل کے بعد بورڈ نے تعلیمی سال 24-2023 کے نتائج کا اعلان کیا جارہا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ایس ایس ایل سی کے نتائج جمعرات کو صبح 10:30 بجے عوام کے لیے ویب سائٹ پر جاری کیے جائیں گے۔  نتائج کے لیے  آفیشل ویب سائٹ [karresults.nic.in](https:// karresults. nic. in)  پر وژٹ کرسکتے ہیں۔

check your marks here    : https://link.fikrokhabar.com/sslcreslut

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا