English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ

share with us

بھٹکل 18؍ اپریل 2024 (فکروخبرنیوز) گذشتہ کئی دنوں سے شہر میں شدید گرمی کی وجہ سے عوام کا حال بے حال ہے۔ آج شام ہوتے ہوتے موسم نے کروٹ لی اوربادلوں نے پورے شہر کو گھیر لیا اور عوام کے لبوں پرایک مسکراہٹ بکھیرنے لگی۔ چونکہ شہر میں شدید گرمی ہے اور کئی علاقوں میں پانی کی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا ہے۔

آج مغرب سے عین قبل ایسے محسوس ہورہا تھا کہ موسلادھار بارش ہونے والی ہے لیکن بعض جگہوں پر بہت معمولی بارش ہوئی ۔
محکمۂ موسمیات کے بعد مزید ایک ہفتہ تک موسم ابرآلود رہے گا لیکن گرمی میں کسی بھی طرح کا فرق آنے کے امکانات نظر نہیں آرہے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا