English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل کے عمروابن جعفر صادق شاہ بندری نیشنل لیول کراٹے مقابلہ کے لیے منتخب

share with us
bhatkal, karate, BHATKAL KARATE, amar shahbandari, amar shahbandari bhatkal, karate in bhatkal,

بھٹکل14؍ٖاپریل2024(فکروخبرنیوز) اے کے ایف اے کراٹے کے ہیڈ کوچ عمرو بن جعفر صادق شاہ بندری بنگلورو میں منعقدہ اسٹیٹ لیول کراٹے مقابلہ میں امتیازی کامیابی حاصل کرنے کے بعد نیشنل لیول کراٹے مقابلے کے لیے منتخب ہوگئے ہیں جو آئندہ ماہ 13 اور 14 مئی کو دہرا دون میں منعقد ہورہے ہیں۔
بنگلورو کے کورمنگلا انڈور اسٹیڈیم میں منعقدہ اسٹیٹ لیول کراٹے مقابلے کے لیے ریاست بھر سے 800 مساہمین نے شرکت کی تھی جن میں بھٹکل کے 12 مساہمین تھے۔

عمرو شاہ بندری نے  +21 کیٹیگری میں دوسرا مقام حاصل کرتے ہوئے سلور میڈل جیتا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا