English   /   Kannada   /   Nawayathi

شرالی : زیر تعمیر عمارت میں مزدوری کے دوران اونچائی سے گر کر مزدورہلاک

share with us

، نیچے گرتے ہی مزدور دم توڑ دیا ۔ شیرالی کے سرکاری اسپتال کے پاس جمع عوام نے فکروخبر کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے پولیس پر الزام لگایا ہے کہ مہلوک کی والدہ کوانہوں نے اچانک خبر دی جس کی وجہ سے اس کا حال بے حال ہوگیا ہے ۔فی الحال نعش اسپتال میں ہے اور مہلوک کے وارثین ہبلی سے روانہ ہوچکے ہیں۔ضروری کارروائی رنے کے بعدلاش اہلِ خانہ کے حوالے کردی جائے گی ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا