English   /   Kannada   /   Nawayathi

کرنانک میں مزید 188 اندرا کینٹین کی جائیں گی شروع

share with us
karnataka news, indra canteen,

بنگلورو 30؍ نومبر 2023 : کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ لوگوں کے فائدے کے لیے اس سال بنگلورو میں 188 اضافی اندرا کینٹین کھولی جائیں گی۔ اندرا کینٹین حکومت کے زیر انتظام کینٹین ہیں اور لوگوں کو سبسڈی پر کھانا فراہم کرتی ہیں۔

اندرا کینٹین کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بنگلورو کے 225 وارڈوں میں اندرا کینٹین شروع کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ جہاں ضروری ہو وہاں کینٹین شروع کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ جہاں اندرا کینٹین کے لیے جگہ کی کمی ہے وہاں موبائل کینٹین قائم کی جائیں گی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا