English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل تعلقہ پنچایت کے لئے بی جے پی کے صدور نامزد

share with us

اسی بنا پر آج تعلقہ پنچایت کی خصوصی میٹنگ میں مذکورہ بالا خواتین کو صدر ونائب صدر کے طور پر چن لیا گیا ہے ، تعلقہ پنچایت کی میعاد کے 19مہینے باقی ہیں اس کے بعد دوبارہ انتخابات ہوں گے، بی جے پی پارٹی سے تعلق رکھنے والے خواتین صدور کے انتخاب کے بعد بی جے پی کے لیڈر نے شوانندا نائک نے دونوں نامزد خواتین کو مبارکبادی پیش کرنے کے بعد بتایا کہ عوام کی خدمت کے لیے یہ لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے اور عوام کے مسائل کو حل کرتے ہوئے مثال قائم کریں گے اور عوام کو کسی بھی قسم کے شکایت کا موقع نہیں دیں گے،ا س موقع پرتعلقہ پنچایت کے ممبران سمیت ، میڈیا احباب اور بی جے پی کے اراکین موجود تھے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا