English   /   Kannada   /   Nawayathi

تین دن تک کنویں میں پھنسا رہنے کے باوجود وہ شخص بچ گیا

share with us

چوتھے دن یہاں سے گذر رہے کچھ لوگوں کے کان میں مدد کے لئے پکارے جانے کی آواز پڑی، بہت دیر بعد جب کنویں میں دیکھا گیاتو یہ شخص مدد کے لئے ہاتھ لہر ا رہا تھا، فوری کدری پولس تھانے کو اطلاع دی گئی اور پولس اور دیگر راحت رسانی کا عملہ شخص کو زندہ نکالنے میں کامیاب ہوا، تین دن سے کھانا پینا نہ ہونے کی وجہ سے شخص بات کرنے کی حالت میں نہیں تھا ، اس وجہ سے پولس کچھ تحقیقات کئے بنا فوری وین لاک اسپتال میں علاج کے لئے بھیج دیا۔ علاج کے بعد اصل حقیقت سامنے آنے والی ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا