English   /   Kannada   /   Nawayathi

پانچ سالہ سوتیلی بیٹی کو مار مار کر قتل کردیا

share with us

یہ واردات اُس وقت پیش آئی جب بھاسکر رات آٹھ بجے گھرلوٹا، وہ نشہ میں دھت بیٹی پر چلا رہا تھا جب اُس کی بیٹی نے کیروسین (تیل) نیچے زمین پر پھینک دیا تھا، غصے میں اس نے بچی کو لکڑی سے مارنے لگا ، جس کی بنا پر بچی کے سر اور پیروں میں زخم آگے اور وہ خون میں لت پت زمین پر تڑپنے لگی، جب 9بجے بچی کی ماں کام سے لوٹی تو وہ بچی کو خون میں تیرتے ہوئے پایا، زخمی حالت میں بچی کو اسپتال میں داخل کیا گیا ،ابتدائی طبی امداد کے بعد وہاں سے جب کولمبیا ایشیا ہاسپٹل لایا گیا تو یہاں کے ڈاکٹروں نے اُس کو مردہ قرار دے دیا۔ پولس بھاسکر کو تحقیقات کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا