:اور ہر طرح کے
کرناٹک میں سیاسی جنگ تیز : پی ایم مودی کے پروگرام ... کرناٹک اسمبلی انتخابات : بی جے پی نے امیدواروں کے ... کرناٹک اسمبلی انتخابات : بی جے پی کے امیدواروں کے ... شکاری پور سے ایڈی یوروپا کا بیٹا اب لڑے گا الیکشن ... بنگال کرناٹک مہاراشٹرا میں تشدد ٹریلر ہے : کپل سب ... جئے پور دھماکہ معاملہ میں مسلم نوجوانوں کی رہائی ... حج ۲۰۲۳ : قرعہ اندازی کا عمل مکمل ... بہار میں رام نومی پر تشدد, انٹرنیٹ خدمات بند ...

خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ٹرانسپورٹ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا کی گاڑیوں کو ٹیکسی سروس کے طور پر متعارف کروا رہے ہیں جو ماحول کو تحفظ فراہم کریں گی، تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ کتنی ٹیکسیاں سڑکوں پر لائی جائیں گی۔
روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کا کہنا ہے کہ عرب امارات میں ٹیکسیاں بھی سبز رنگ کی جارہی ہیں جبکہ تقریباً 50 فیصد ٹیکسیاں الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں ہیں۔
عرب ٹیکسی ٹرانسپورٹیشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر شیخ سلطان ماجد حمد القاسمی نے بتایا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ قدم امارات میں ٹیکسی استعمال کرنے والوں پسند آئے گا اور خدمت کے معیار کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔
واضح رہے کہ ٹیسلا گاڑیوں کے اجراء کا اعلان اس وقت کیا گیا جب نے 8 سے 17 مارچ تک ابوظہبی میں متعدد مقامات پر ورکشاپس، تقریبات اور انٹرایکٹو سرگرمیاں جاری ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |