English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل :ستکار ہوٹل کے ویٹر موہن نارائن کی غنڈہ گردی

share with us

بھٹکل شمس الدین سرکل کے قریب اپنی سواری روک کر یہاں واقع ستکار نامی ہوٹل میں ناشتہ نوش کررہے تھے، جب بل دینے کا موقع آیا تو ایک گاہک نے اس پر اعتراض جتایااور پھر لفظی جھڑپ ہوئی،لفظی جھڑپ کے دوارن ایک بات سے ناراض ویٹر گاہک پر برس پڑا اور اس کے بچاؤ کے لیے آئی ایک خاتون گاہک کو بھی اپنے اشتعال کا نشانہ بنایا۔ اس سے گمان تھا کہ ہاتھاپائی عروج پر پہنچتی،ا ور ماحول کی گرمی دیکھ کر یہاں لوگ جمع ہونے لگے، اس بیچ مقامی احباب نے بچاؤ کرتے ہوئے فوری پولس کو اطلاع دی ، بھٹکل شہری پولس تھانے کے پولس افسران نے فوری ملزم موہن نارائن (ویٹر) کو حراست میں لیتے ہوئے پولس تھانے لے گئی اور معاملہ درج کرلیا۔

hotel-satkar-12-septembar-2013 18

 

hotel-satkar-12-septembar-2013 02

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا