English   /   Kannada   /   Nawayathi

 بھٹکل ٹاؤن میونسپل کونسل کے صدارتی انتخابات کیوں اہمیت کے حامل ہیں!!؟؟

share with us

بھٹکل 17/ اکتوبر 2020(فکروخبر نیوز) ٹاؤن میونسپل کونسل کے صدارتی انتخابات 22 اکتوبر کو ہونے جارہے ہیں، ملک کے موجودہ اور بھٹکل کی ضروریات کو خیال رکھتے ہوئے اس مرتبہ کے صدارتی انتخابات اہمیت کے حامل مانے جارہے ہیں۔ ممکنہ میدواروں میں چار نام قابلِ ذکر میں جن میں ایک سابق صدر جناب پرویز قاسمجی، سابق جنرل سکریٹری مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل جناب محی الدین الطاف کھروری، جناب عبدالرؤوف نائطے اور جناب قیصر محتشم ہیں۔ 
بھٹکل کی تاریخ رہی ہے کہ یہاں کے میونسپل کونسل میں مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کے حمایت یافتہ کونسلر وں کی تعداد زیادہ ہے، اور یہی تنظیم باہمی مشورے کے بعد قوم کے مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے اپنا فیصلہ سناتی ہے۔تنظیم کے شعبہ سیاسی پینل اور اس کی انتظامیہ میں فیصلہ جس کے حق میں آتا ہے وہی عہدے پر فائز ہوتا ہے۔ 
    فکروخبر کی ٹیم نے ان ممکنہ چارامیدواروں سے خاص ملاقات میں ان سے کچھ سوالات کئے اور یہ جاننے کی کوشش کہ وہ کس بنیاد پر صدارتی امیداوار کے لئے کھڑے ہیں اور مستقبل میں ان کے کیا عزائم ہے۔ 
دیکھئے فکروخبر کی اس خصوصی رپورٹ میں۔ 

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا