:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

:11 اگست 2020(فکرو خبر نیوز/ذرائع)سابق صدر پرنب مکھرجی کو 10 اگست کو صبح دہلی کینٹ کے آرمی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ دوران علاج پتہ چلا کہ ان کے دماغ میں بڑی مقدار میں خون جما ہوا ہے جس کے بعد ان کی سرجری کی گئی سرجری کے بعد ان کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔
قومی دارالحکومت دہلی کے آرمی ریسرچ اینڈ ریفرل (آر اینڈ آر) اسپتال انتظامیہ کے مطابق سابق صدر پرنب مکھرجی کی حالت تشویشناک ہے اور انہیں لائف سپورٹ سسٹم پر رکھا گیا ہے۔ اس سے ایک دن قبل ان کے دماغ کی سرجری کی گئی تھی۔
سابق صدر پرنب مکھرجی نے پیر کو ٹویٹ کیا تھا کہ 'میں دوسری بیماری کی وجہ سے ہسپتال گیا تھا، جہاں کووڈ-19 کی جانچ کی گئی جس میں کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔'
ہسپتال کی جانب سے جاری میڈیکل بلیٹن میں کہا گیا کہ 'سابق صدر پرنب مکھرجی کو 10 اگست 2020 کو نازک حالت میں دہلی چھاؤنی کے آرمی آر اینڈ آر اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ اسپتال میں کیے گئے طبی معائنے میں انکشاف ہوا ہے کہ ان کے دماغ میں بڑی مقدار میں خون جما ہوا ہے ، جس کے بعد ان کی لائف سیونگ سرجری کرائی گئی۔ سرجری کے بعد بھی، ان کی حالت تشویشناک ہے اور انہیں لائف سپورٹ سسٹم پر رکھا گیا ہے'۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |