:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

عمان :28جون2020(فکروخبر/ذرائع)اردن کے دارالحکومت عمان میں شہریوں کی بڑی تعداد نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری کے قیام کے خلاف انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنانے کا مقصد مقبوضہ مغربی کنارے اور وادی اردن پر اسرائیلی ریاست کے الحاق کے پروگرام کی مخالفت کرنا اور اس حوالے سے عوامی احتجاج ریکارڈ کرانا ہے۔
اردن میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر کا اہتمام اردن کی اسلامی تحریک کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں دوسری جماعتوں، سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کے کارکنوں نے بھی حصہ لیا۔ انسانی ہاتھوں کی زنجیر کئی کلو میٹر طویل تھی جس میں شریک شہریوں نے پلے کارڈ اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر غرب اردن اور وادی اردن پر اسرائیلی قبضے کے پروگرام کے خلاف نعرے درج تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |