:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

05 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائعاترپردیش کے سہارنپور منڈل میں بیرون ملک سے آئے 81 تبلیغی جماعت کے افراد کے خلاف مقدمے درج کیے گئے ہیں، بیرون ملک سے آئے ان لوگوں پر اپنی معلومات چھپانے کا الزام ہے۔
اس سلسلے میں سہارن پور کے ڈی آئی جی اوپیندر کمار اگروال نے بتایا کہ کورونا وائرس کے سبب پورے ملک میں لاک ڈاون کیا گیا ہے، حکومت کی ہدایت کے مطابق سہارنپور منڈل میں بیرون ملک سے آنے والے تمام لوگوں کی تفتیش کی جارہی ہے اسی کی کے تحت ان لوگوں کے خلاف بھی کارروائی کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔
بیرون ملک سے آئے ان لوگوں نے اپنی معلومات چھپاکر غیر قانونی کام کیا ہے، اسی کے تحت ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔
سہارنپور، شاملی اور مظفرنگر میں مجموعی طور پر 81 غیر ملکی شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس میں ضلع سہارنپور اور 6 شاملی اور مظفر نگر میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
ان تمام کو فی الحال میڈیکل کے لیے کورنٹائن کیا گیا ہے اور ان کا سیمپل جانچ کے لیے بھیجا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |