:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

22 مارچ 2020 (فکر وخبر/ذرائع)عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKKکے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔
ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق عراق کے علاقے ہاکرک میں تلاش و کنٹرول کاروائیوں کے دوران علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 5 دہشتگردوں کی نشاندہی ہوئی۔ جس کے بعد فضائی تعاون کا حامل آپریشن کر کے دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ علاقے میں ہمارے آپریشن پوری رفتار سے جاری ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |