English   /   Kannada   /   Nawayathi

یمن: حوثیوں کا سعودی سرحد کے قریب بلاسٹک میزائل حملہ

share with us

:16 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)یمن میں حوثیوں نے شمالی علاقے  میں سعوی سرحد کے قریب صوبہ الجوف  پر بلاسٹک  میزائل کا حملہ کیا۔

یمنی فوج کےمطابق ، ایرانی نواز حوثی باغیوں نے الجوف کے علاقے الیاتامہ  پر بلاسٹک میزائلوں سے حملہ کیا۔

اس حملے میں کسی  جانی  نقصان کی اطلاع نہیں ملی .دوسری جانب حوثی باغیوں نے  اس حملے کے بارے میں کسی قسم کا  بیان نہیں دیا۔

دریں اثنا، یمنی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ  دالی شہر میں  یمنی فوج اور باغیوں کے درمیان  جھڑپ ہوئی ہے جس میں ان کا ایک کمانڈر اور متعدد باغی مارے گئے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا