English   /   Kannada   /   Nawayathi

روس اور ترکی کی افواج کی شام کے شمالی علاقوں میں مشترکہ پٹرولنگ شروع

share with us

انقرہ:15 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع) روس اور ترکی کی افواج نے جنگ زدہ شام کے شمالی علاقوں میں مشترکہ پٹرولنگ شروع کر دی ہے۔

ماسکو اور انقرہ کے درمیان مذاکرات کے بعد شام کے شمالی علاقوں میں جاری صورت حال پر قابو پا لیا گیا ہے، ترک اور روسی افواج نے آج سے مشترکہ گشت شروع کر دیا ہے۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق مشترکہ افواج ایم 4 ہائی وے پر سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گی، پٹرولنگ دونوں ممالک کے صدور کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا اہم حصہ تھی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا