English   /   Kannada   /   Nawayathi

اردن اور قطر کے مابین اقتصادی تعلقات کو جانبر کرنے کا فیصلہ

share with us

:24/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)اُردن اور قطر  دو طرفہ تعلقات کو جانبر کرنے کے خواہاں ہیں۔خلیجی بحران کے  پیدا ہونے کے برس 2017 سے ابتک امیر ِ قطر شیخ تمیم بن حماد الا ثانی نے  پہلی بار اردن کا دورہ کیا۔

اردنی شاہی دیوان سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق امیرِ قطر  اور شاہ اُردن  عبداللہ دوئم  کی ملاقات عمان  کے الا حسیئنہ  محل میں  سر انجام پائی۔

مذاکرات میں دونوں ملکوں کے "مضبوط" باہمی تعلقات سمیت باہمی تعاون  کو فروغ دینے کی راہوں اور علاقائی پیش رفت پر غور کیا گیا۔

سربراہان نے بحرانِ خلیج کے باعث متاثر ہونے والے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات  کو خاصکر اقتصادی شعبے میں جانبر کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

تمیم کے اردن کے بعد تیونس اور الجزائر کے دورے کرنے کی توقع کی جاتی ہ

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا