:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

:22/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)سپریم کورٹ کی مذاکرہ کار سادھنا رام چندرن چوتھے دن شاہین باغ کی خواتین کو بار بار سمجھاتی ہوئی نظر آئیں، خواتین کو سمجھاتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میں نے کبھی شاہین باغ چھوڑ کر جانے کے لیے نہیں۔ اس طرح کی غلط فہمی پھیلنے سے چل رہی تحریک کو نقصان پہنچے گا۔
انھوں نے مزید کہا کہ کبھی روڈ کھولنے کے لیے بھی ضد نہیں کیا بلکہ متبادل راستہ تلاش کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔لیکن خواتین اس بات پر رضامند نہیں ہوئیں کہ مظاہرہ کا مقام بدلا جائے گا۔
شاہین باغ کی ایک ’دادی‘ نے تو واضح لفظوں میں سادھنا رام چندرن سے کہہ دیا کہ ’’سبھی باتیں، سبھی غلطیاں معاف ہیں، لیکن جب تک سی اے اے واپس نہیں لیا جائے گا، شاہین باغ کی سڑک خالی نہیں ہوگی۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’پی ایم مودی کو صاف لفظوں میں جا کر کہہ دیا جانا چاہیے کہ سی اے اے کی واپسی سے کم پر ہم ماننے والے نہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |