English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلی کے طور پر لیا حلف

share with us

:29دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ کے 11 ویں وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا، حلف برداری تقریب میں راہل گاندھی، تیجسوی یادو، عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ، این سی پی سربراہ شرد پوار سمیت کئی بڑے لیڈر موجود ہیں۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا