:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

غزہ :12دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے موضوع پر مذاکرات جاری رہنے کے دعوے کو مسترد کر دیا ۔
حماس کےمطابق ، قابض اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی سے متعلق تمام دعوےغیر مصدقہ ہیں جو کہ صیہونی حکومت کی جانب سے حماس تنظیم کے خلاف اسرائیلی پروپیگینڈے کا حصہ ہے ۔
واضح رہے کہ فلسطینی اور عرب میڈیا میں یہ خبریں پھیلی تھیں کہ حماس کے لیڈر اسماعیل حانیہ اور جہاد اسلامی تحریک کے لیڈر زیاد النحالہ کے حالیہ دورہ قاہرہ کے دوران مصری حکومت کی ثالثی سے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی پر مبنی مذکرات پر بات چیت ہوئی تھی ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |