:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

:12دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)لبنان کے وزیر اطلاعات جمال الجراح نے ایران کی سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کمانڈر جنرل کے مشیر اعلیٰ مرتضی قربانی کے لبنان سے متعلق پُر معنی بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
جراح نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایرانی شخصیت کے الفاظ کسی طرح بھی قابلِ قبول نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ "علاقائی جنگوں میں لبنانی زمین کو استعمال کرنے سے متعلق ایرانی شخصیت کے الفاظ لبنان کی خود مختاری کی طرف بڑھنے والے مغرور اور غیر ذمہ دارانہ بیانات ہیں۔ ایران اپنا دفاع اپنی مرضی کے مطابق کر سکتا ہے لیکن لبنان نہ تو کسی دوسرے ملک کے استعمال کے لئے کھلا میدان ہے اور نہ ہی ایران کے پاسدارانِ انقلاب اسلامی کا لیٹر بکس ہے۔
واضح رہے کہ لبنان کے ذرائع ابلاغ نے مرتضی قربانی کے اس بیان کو شائع کیا تھا کہ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ " اگر اسرائیل نے چھوٹی سے بھی غلطی کی تو ہم لبنان سے تل ابیب کو نیست و نابود کر دیں گے"۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |