:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

:05دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی کا لیبیائی قومی مفاہمتی حکومت کے ساتھ بحیرہ روم میں سمندری حدود کو محدود کرنے مفاہمتی یادداشت کے سمجھوتے پر اسرائیل نے اپنی بے چینی کا اظہار کیا ہے۔
اسرائیلی سوشل میڈیا ٹویٹر اکاؤنٹس کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی کے بحیرہ روم میں حالیہ اقدامات یونان کے ساتھ تعاون جاری رکھنےکے لحاظ سے اسارئیل کے مفادات کے خلاف ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ تل ابیب ایتھنز انتظامیہ کی حمایت جاری رکھے گا۔
ترکی اور لیبیا کی قومی مفاہمی حکومت درمیان 27 نومبر کو طے پانے والے مفاہمتی مطابقت دونوں ممالک اسرائیل اور یونان کے لیے فوجی تعاون اور سیکورٹی کے لحاظ سے خطرات پیدا کریں گے ۔ اس مطابقت سے ترکی اور لیبیا سمندری حدود میں ایک دوسرے کے ہمسایہ ممالک کے طور پر اپنے تعاون کو جاری رکھیں گے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |