:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

نئی دہلی :02 دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)ہندوستان میں ایرٹیل ، ووڈا فون ، آئیڈیا اور ریلائینس جیو سے وابستہ تمام صارفین کیلئے اَن لمیٹیڈ فری وائس کالنگ کی سہولت ختم ہوجائے گی ۔ نیٹ ورکس پر دی جانے والی یہ اَن لمیٹیڈ وائس کالنگ سہولت آؤٹ گوئنگ خدمات کیلئے /3 ڈسمبر سے ختم ہوں گی ۔ کسٹمرس کو فری منٹس کا کوٹہ پورا ہونے کے بعد آؤٹ گوئنگ کالس کیلئے فی منٹ 6 پیسے ادا کرنا ہوگا ۔ آج اتوار ایرٹیل ، ووڈا فون اور آئیڈیا نے فیصلہ کیا کہ وہ /3ڈسمبر سے اپنے پری پیڈ کسٹمرس کیلئے شرحوں میں اضافہ کرے گا اور یہ اضافہ دونوں ٹیلیکام اداروں سے وابستہ 10 فیصد اور 45 فیصد کے درمیان اضافہ ہوگا ۔ اس کے علاوہ ماہانہ انٹری پلان بھی مہنگا ہوگا ۔ جس میں 35 روپئے سے بڑھاکر 49 روپئے کیا گیا ہے ۔ ریلائینس جیو نے کہا کہ وہ اپنے آل ان ون پلان کے مطابق /6 ڈسمبر سے چالیس فیصد شرحوں میں اضافہ کررہا ہے ۔ ایرٹیل ، ووڈا فون اور آئیڈیا نے اپنے پوسٹ پیڈ کسٹمرس کو شرحوں میں اضافہ سے دور رکھا ہے ۔ ان کا ماننا ہے کہ یہ لوگ پہلے ہی ہر ماہ 499 روپئے اوسطاً ادا کرتے ہیں ۔ ان شرحوں میں اضافہ تقریباً 3 سال کے بعد کیا گیا ہے ۔ ستمبر 2016 ء سے ریلائینس جیو نے اپنا بزنس شروع کیا اور نہایت ہی پرکشش پلان پیش کیا تھا ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |