English   /   Kannada   /   Nawayathi

شام سے انخلاء کرنے والے فوجیوں کا عراق میں قیام نہیں ہو گا، عراقی انتظامیہ

share with us

بغداد:22اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)عراقی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شام سے انخلاء کرتے ہوئے عراق آنے والے امریکی فوجی اس ملک میں قیام نہیں کریں گے۔

عراقی وزارتِ عظمی سے منسلک سیکورٹی میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ شام سے آنے والے امریکی  فوجی عراقی کردی انتظامیہ کے ما تحت علاقے کو پہنچے ہیں جہاں  سے یہ اپنے وطن کو لوٹ جائینگے۔

اعلامیہ کے مطابق  شام سے آنے والی امریکی فوجوں کو عراق میں قیام کرنے کی منظوری دینا زیر بحث نہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا