:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

تل ابیض :15اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)آپریشن چشمہ امن کے تحت دریائے فرات کے مشرقی کنارے کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کے بعد تل ابیض کے مکین واپس اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔
ترکی کی جنوبی سرحد کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کےلیے شروع کردہ اس آپریشن کے 5 ویں روز تل ابیض میں امن قائم ہو چکا ہے۔ شام کی قومی فوج نے قصبے میں حفاظتی تدابیر کے تحت نگرانی کا کام جاری رکھا ہوا ہے۔
یاد رہے کہ راقہ سے متصل اس علاقے پر سن 2014 سے داعش کا قبضہ تھا جہاں بعد ازان پی کےکے نے امریکی تعاون سے اپنے ہاتھ وسیع کرنا شروع کر دیئے تھے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |