:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

اگرتلہ:22/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع) سپریم کورٹ کالجیم نے مرکزی حکومت کو گجرات ہائی کورٹ کے جسٹس عقیل عبدالحمید قریشی کو تر یپورہ ہائی کورٹ کا اگلا چیف جسٹس مقرر کرنے کی سفارش کی ہے۔
سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ سرکاری ذرائع نے کہا کہ عدالت عظمیٰ کولیجیم کی ایک دیگر سفارش کے تحت تر یپورہ ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس چیف سنجے کرول کو بطورچیف جسٹس جھارکھنڈٹرانسفر کیا گیا تھا ،جس کے بعدکافی عرصہ سے یہ عہدہ خالی پڑ ا تھا۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور جسٹس ایس بوبڈے اورجسٹس این وی رمن پر مشتمل کولیجیم نے حکومت سے جسٹس قریشی کو مدھیہ پرد یش ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقر رکرنے سفارش کی تھی جوکہ گجرات ہائی کورٹ کے سب سے سینئر جج ہیں۔ سرکاری ذرائع نے سپریم کورٹ کولیجیم کے سفارش کے حوالے سے کہاکہ حکومت کو بھیجی گئی سفارش کے دو مکتوبات اور دیگر مواد کے ساتھ چیف جسٹس آف انڈیا کو واپس بھیج دیے گئے تھے۔
ان مکتوب پر کو لیجیم نے نظر ثانی کرنے کرکے 10 مئی کو دوبارہ سفارش کی کہ جسٹس قریشی کو تریپورہ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا جائے۔ جسٹس قریشی تریپورہ ہائی کورٹ کے پانچواں چیف جسٹس ہوں گے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |