English   /   Kannada   /   Nawayathi

 حزب اللہ نے اسرائیل پربرابرکا جوابی وار کیا ہے، ایران

share with us


 حزب اللہ کی پالیسی لبنان کے مفادات کے دفاع پر مبنی ہے،سیکرٹری سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل


تہران:02ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع) ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے اسرائیلی اڈے پر لبنانی حزب اللہ کے حملے کوبرابر کا وار قرار دیا ہے۔ایران کی سرکاری ایجنسی کے مطابق ایرانی سیکیورٹی اہلکار نے لبنانی ریاست کو نظرانداز کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کی پالیسی لبنان کے مفادات کے دفاع پر مبنی ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ روز لبنان کی سرحدی صورت حال اس وقت کشیدہ ہوگئی تھی جب حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوجی اڈے اور بکتر بند گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے ساتھ لڑائی کا آخری معرکہ  ختم ہونے کا اعلان کیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا