:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

عدلیب:11 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )شام میں اسد قوتوں اور روسی جنگی طیاروں کے عدلیب کے غیر عسکری علاقے کی حدود میں واقع رہائشی مقامات پر عید کے ایک روز قبل فضائی حملوں میں 2 شہری ہلاک جبکہ 11 زخمی ہو گئے۔
اسد قوتوں اور اس کے حمائتیوں نے خان شیخون اور ہما کے نواحی و مضافاتی علاقوں میں اپنے حملوں میں تیزی لائی ہے۔مخالفین کے طیاروں کے نگرانی ہاؤس اور سول دفاعی تنظیم کے ذرائعوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق روسی لڑاکا طیاروں کی بمباری سے خان شیخون میں ایک جبکہ اسد قوتوں کے موقہ گاؤں پر حملے میں ایک شخص سمیت 2 شہری ہلاک جبکہ 11 زخمی ہو ئے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |