English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکی فوج کو ملک سے چلے جانا چاہیے، عراقی کمانڈر 

share with us


بغداد:28جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے کمانڈرمعین کاظمی نے کہا ہے کہ امریکا کو ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ عراق کی سرزمین کو کسی پڑوسی ملک کے خلاف جارحیت کے لئے استعمال کر سکے۔ انھوں نے عراق میں امریکی فوجیوں پر ممکنہ حملوں پر واشنگٹن کی تشویش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوجیوں کو چاہیے کہ عراق سے واپس چلے جائیں۔بغداد میں امریکی سفیر نے عراق میں امریکی فوجیوں پر حملوں سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجیوں پر حملوں کے سخت نتائج برآمد ہوں گے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا