English   /   Kannada   /   Nawayathi

ترکی، ضلع حقاری کے مختلف علاقوں میں آپریشن،8 دہشتگرد ہلاک 

share with us


انقرہ:27جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے ضلعی جینڈر میری میں جاری پولیس آپریشن کے نتیجے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترکی کے ضلع جینڈر کی تحصیل یوکسیک اووا میں شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن کے نتیجے میں 8 ہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس آپریشن میں پولیس اور ترک فضایہ نے مشترکہ کارروائی کی اور علیحدگی پسند تنظیم ”پی کے کے“ کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے ہیں۔ علاقے میں آپریشن تاحال جاری ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا