:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

انقرہ :24جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی پر پابندی عائد کرنے کی دھمکی، ترکی کو اپنے حق بجانب موقف سے سے ہٹنے پر مجبور نہیں کرسکتی ہے ۔
صدر رجب طیب ایردوان نے ان خیالات کا اظہار معاہدہ لوزان کی 96ویں سالگرہ کے موقع جاری کردہ پیغام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسی سال ہم اپنی آزادی کی جدوجہدکے آغاز کی صد سا لہ سالگرہ بھی منا رہے ہیں ۔
صدر ایردوان نے کہا کہ دنیا کی طاقتور ترین فوج کے سامنے شروع کردہ قومی جدوجہد کو ترکی کے آزادی کی دستاویز کی حیثیت رکھنے والے معائدہ لوزان سے سرخرو کیا گیا۔
صدر ایردوان نے کہا کہ ترکی ماضی کی طرح آج بھی اپنی آزادی، بقا،امن و سلامتی کے خطرے سے اپنے ملک کے عوام کو دور رکھنے کی صلاحیتوں کی مالک ملک ہے۔
صدر ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی کے مشرقی بحیرہ روم اور شام کی جانب اٹھائے جانے والے اقدامات ترک قوم اور قبرصی ترکوں کے حقوق کا تحفظ کرنے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کی حیثیت رکھتے ہیں ۔
صدر ایردوان نے کہا کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت ترکی پر پابندیاں لگانے کی دھمکی دیتے ہوئے ترکی کو اس کے حق بجانب موقف سے ہٹنے پر مجبور نہیں کرسکتی ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |