English   /   Kannada   /   Nawayathi

ابھینندن کی مونچھوں کو قومی مونچھ قرار دینے کا مطالبہ

share with us

نئی دہلی :24جون2019(فکروخبر/ذرائع)لوک سبھا میں کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے ایک منفرد اور انوکھا مطالبہ کیا ہے کہ ’’وِنگ کمانڈر ابھینندن کو ان کی بہادری کے لیے اعزاز دیا جانا چاہیے اور ان کی مونچھوں کو ’قومی مونچھ‘ قرار دیا جانا چاہیے۔‘‘خیال رہے کہ بالاکوٹ ائیر اسٹرائیک کے دوران ابھینندن کے طیارہ کو پاکستان نے مار گرایا تھا جس میں وہ زخمی ہو کر وہ پاکستانی حدود میں جا گرے تھے جس کے بعد انہیں پروٹوکول کے تحت واپس ہندوستان بھیج دیا گیا تھا ، چونکہ یہ معاملہ الیکشن کے دوران پیش آیا تھا اس لئے بی جے پی نے اس معاملہ کو اچھالتے ہوئے اس کا سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش تھی ، اور انہیں اس میں بڑی حد تک کامیابی بھی ملی تھی ، 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا