:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

انقرہ :16جون2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہےکہ ان کا ملک مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے ایساکوئی حل قبول نہیں کرے گا جس میں شہر کے عرب اور اسلامی تشخص کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو۔ ان کاکہناتھا کہ القدس صرف مسلمانوں اور فلسطینیوںکا شہر ہے جس پر فلسطینی قوم کے سوا کسی اور کی اجارہ داری قبول نہیں کی جائے گی۔
ترک صدر نے ان خیالات کا اظہار تاجکستان کے دارالحکومت دو شنبہ میں ایشیائی ممالک کی تنظیم کے پانچویں سالانہ سربراہ اجلاس سے خطاب میں کیا۔
انہوںنے کہا کہ القدس پرکوئی نیا اسٹیٹس کو مسلط کرنے کی سازشیں مسترد کرتےہیں۔ انہوںنے امریکا کو خبردار کیا کہ وہ داعش کو کچلنے کے لیے کرد جنگجو گروپوں کو استعمال نہ کرے۔
میں مزید پڑھیں
https:/urdu.palinfo.com/15467
جملہ حقوق بحق مرکز اطلاعات فلسطین محفوظ ہیں
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |