:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

بغداد:27مئی2019(فکروخبر/ذرائع)عراق میں ایک بم دھماکے کے دوران 5 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔ محکمہ دفاع کے مطابق ، یہ کار بم دھماکہ موصل سے ملحقہ رابعہ نامی قصبے میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 شہری ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے جن میں سے 3 کی حالت نازک ہے ۔
حفاظتی اداروں نے جائے وقوعہ کا معائنہ شروع کر دیا ہے جبکہ فی الحال کسی نے اس حملے کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے۔
واضح رہے کہ عراق کے دیہی علاقوں میں رونما حملوں میں داعش ملوث نظر آتی ہے جس کا حلقہ کرکوک،موصل،الانبار،صلاح الدین اور دیالہ تک پھیلا ہوا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |