:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

کٹھمنڈو:27مئی2019(فکروخبر/ذرائع)نیپال کی راجدھانی کٹھمنڈو میں اتوار کی شام ہوئے دو دھماکوں میں کم از کم تین لوگوں کی موت اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔
پولس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کٹھمنڈو کے سکیدھرا علاقہ میں واقع ایک سیلون کی دکان میں گیس سلنڈر پھٹ جانے کی وجہ سے دو لوگوں کی موت ہوگئی اور ایک دیگر حادثہ میں ایک شخص کی گھٹکلو میں سلنڈر پھٹ جانے سے موت ہوگئی۔
پولس نے بتایا کہ بادی النظر میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دھماکہ سلنڈر میں دھماکہ خیز آلات لگانے یا ’کمیونسٹ پارٹی آف نیپال‘ کے اراکین کے ذریعہ اسے راجدھانی کی کسی دیگر جگہ پر لگائے جانے کا منصوبہ بناتے وقت ہوا۔ کمیونسٹ پارٹی آف نیپال نے پیر کو راجدھانی میں ہڑتال کی اپیل کی ہے۔
کٹھمنڈو پوسٹ نے پولس کے ترجمان ایس ایس پی شیام لال گیاولی کے حوالے سے بتایا کہ شروعاتی جانچ میں پتہ چلا ہے کہ گھٹیکلو میں مارا گیا ایک شخص کمیونسٹ پارٹی آف نیپال کا رکن ہے۔ کٹھمنڈو پوسٹ کے مطابق ان واقعات میں پانچ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |