:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

نئی دہلی /برلن:12مئی 2019(فکروخبر/ذرائع)لندن میں رہ رہے ہندوستانی نوجوان ندیم الدین حمید محمد کے 8 مئی کو ہوئے قتل کے سلسلہ میں ایک پاکستان نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ ٹیمس ویلی پولیس کے مطابق عاقب پرویز نام کے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا جو کہ ندیم قتل کیس میں پرائم سسپیکٹ ہے ۔
خیال رہے کہ حیدرآباد کے رہنے والے ندیم کا تین دن پہلے ایک نامعلوم شخص نے لندن کے ایک سپر مارکیٹ میں چاقووں سے حملہ کرکے قتل کردیا تھا ۔ ندیم کے اہل خانہ نے ایک انگریزی اخبار کو بتایا تھا کہ جانچ میں سامنے آیا ہے کہ قتل کرنے والا نوجوان کوئی ایشیائی ہے ۔ ٹیمس ویلی پولیس نے چھان بین کے بعد اب پاکستانی نوجوان کو گرفتار کیا ہے ۔
ندیم کے اہل خانہ کے مطابق ملزم عاقب گھر بھی آتا جاتا تھا ۔ حالانکہ دوستوں نے بھی اعتراف کیا کہ عاقب کی دو ہفتے پہلے نوکری چلی گئی تھی اور وہ پہلے سے ہی ندیم کے کامیاب کیریئر کو لے کر دل میں حسد رکھتا تھا ۔ عاقب پہلے بھی کئی مرتبہ ندیم کے ساتھ برا رویہ اختیار کرچکا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |