:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے خود کو آمر قرار دینے پر اسرائیلی وزیراعظم پرسخت الفاظ میں تنقید کی ہے۔
ترک صدرنے ایوان صدارت میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نےمتعددکیمروں کے سامنےنوجوان بچیوں ،معذوروں اوربزرگوں پر بے رحمی سے ظلم ڈھائے۔ یہ نیتین یاہو کی خصلت ہےجو یہ کہتا پھر رہا ہے کہ میں نے ترکی میں صحافیوں کی زبانیں بند کرتےہوئے انہیں جیلوں میں ڈالا ہے لیکن میں کہتا ہوں کہ نیتین یاہو ایک ظالم اور سرکش شخص ہے جو کہ انتخابات میں جیتنے کےلیے پر تول رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر دنیا کو کسی ظالم کا چہرہ دیکھنا ہے کہ تو اسرائیلی وزیراعظم کو دیکھ لے ۔ وہاں ہماری عبادت گاہ میں تمہارے فوجی اور پولیس اہلکار گندےجوتوں سمیت داخل ہو جاتے ہیں
ترک صدرنے کہا کہ ہمیں جلال مت دلاو کیونکہ ہم اس جال میں نہیں آئیں گے مگر اس ظلم اور بے حرمتی کا حساب ہم تم سے عالمی برادری میں ضرور لیں گے۔ہماری مقدس سجدہ گاہ پر ہر حملے کے بدلے ہمیں اپنے مقابل پاو گے۔ایردوان نے مصر میں دی جانے والی پھانسی کی سزاوں کے بارے میں بھی کہا کہ سزائے موت پانے والے نوجوانوں کا دکھ ہمارے سینے میں تازہ تھا کہ چند روز قبل 9 مزید نوجوانوں کے موت کے پروانے پر کٹھ پتلی حکومت نے دستخط کر دیئے جس پر مغربی دنیا خاموش ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |