:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

مہاراشٹرا19فروری2019(فکروخبر/پریس ریلیز)ملت اسلامیہ کے دلوں کی دھڑکن،مظلوم انسانوں کے عظیم مسیحا ،انسانیت کے بے لوث خادم،ملک و ملت کے سچے ہمدرد و مخلص،جانشین شیخ الاسلام حضرت مولانا سید ارشد مدنی دامت برکاتہم( صدر جمعیۃعلماء ہند) کی طبیعت اس وقت ناساز ہے،اور بغرض علاج داخل اسپتال ہیں۔آپ حضرات سے گزارش ہے کہ دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ حضرت کو شفاء کاملہ،عاجلہ دائمہ ،مستمرہ نصیب فرمائے اور تادیر حضرت کے سائے کو ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے ،آمین
نیز جمعیۃعلماء مہاراشٹر کی جملہ اکائیوں و یونٹوں کے سربراہان اور ائمہ مساجد و ذمہ داران مدارس عربیہ سے التماس ہے کہ حضرت صدر محترم کی صحت یابی کے لئے دعاؤں کا خصوصی نظم فرمائیں ۔
(مولانا)حلیم اللہ قاسمی
جنرل سکریٹری ،جمعیۃعلماء مہاراشٹر
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |