:اور ہر طرح کے
’’مودی سرکار کو کمپنیوں سے ہمدردی ہے، کسانوں سےن ... چوتھے مرحلے میں اویسی، اکھلیش، مہوا موئترا اور یو ... حضرت مولانا کاکا سعید احمد عمری صاحبؒ کا انتقال م ... ملکارجن کھرگے کے ہیلی کاپٹر کی جانچ پر بھڑکی کانگ ... حماس نے عالمی برادری، اقوام متحدہ اور اس کے ادارو ... رفح پر اسرائیل کے حملے کے بعد مذاکراتی حکمت عملی پ ... غزہ : بم دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد ... 76سال بعد: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی ...

صنعاء:18؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کے مختلف شہروں میں ہزاروں حوثیوں نے وارساو میں منعقدہ کانفرنس کے دوران یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی کے اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کے قریب بیٹھنے کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے اور "اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے" کی مخالفت کی ہے۔
الیمانی کے امریکی زیر قیادت اور وارساو میں منعقدہ "مشرق وسطیٰ میں امن اور سلامتی والے مستقبل کی حمایت" نامی کانفرنس میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کے پاس بیٹھنے کے بعد ہزاروں حوثیوں نے اس صورتحال پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
یمن کے شہروں صنعا، حدیدہ، زمار اور صدا میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں یمانی کے نیتان یاہو کے ساتھ بیٹھنے کی مذمت کی گئی، مظاہرین نے اسرائیل۔یمن تعلقات مخالف تحریروں والے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔مظاہرین نے فلسطینیوں کے دعوے کی حمایت میں اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔
واضح رہے کہ کانفرنس میں نیتان یاہو کے خطاب کے دوران ان کا مائیکروفون بند ہونے پر یمانی نے اپنا مائیکروفون نیتان یاہو کی طرف بڑھایا۔
جواباً نیتان یاہو نے یمانی کے ساتھ خوش کلامی کی اور کہا کہ یہ چیز دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کا پہلا قدم ہے۔ تاہم یہ تمام صورتحال یمنی عوام کے ردعمل کا سبب بنی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |