:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

وزیر خارجہ جواد ظریف نے مزید کہا کہ اسرائیلی طیارے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام میں ایرانی تنصیبات کو مسلسل نشانہ بنا رہے ہیں جس پرعالمی قوتوں کی خاموشی مجرمانہ عمل ہے، اسرائیلی جارحیت کو امریکی حمایت حاصل ہے جس سے طاقت کے توازن میں بگاڑ پیدا ہورہا ہے
ایرانی وزیرخارجہ نے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امریکا خود تو جوہری توانائی کے معاہدے سے دست بردار ہوچکا ہے اور دیگر یورپی ممالک کو بھی معاہدے سے انخلاء پر مجبور کر رہا ہے، امریکا کو اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرنا ہوگی۔
واضح رہے کہ اسرائیل پاس داران انقلاب پر حدود کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرکے شام میں ایرانی تنصیبات کو نشانہ بناتے آیا ہے جب کہ امریکا کی جوہری توانائی کے معاہدے سے دست برداری کے بعد ایران سے تعلقات نہایت کشیدہ ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |