:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

گجرات:11فروری2019(فکروخبر/ذرائع)دو سال قبل مودی حکومت کے ذریعے پرانے کرنسی نوٹوں پر پابندی لگائے جانے کے بعد بھی پولیس نے کئی مرتبہ بڑی تعداد میں پرانی نوٹیں لوگوں کے پاس سے ضبط کی ہیں۔
ریاست گجرات کی پولیس نے 3.5 کروڑ کی ممنوعہ کرنسی نوٹ ریاست کے بلی پورہ شہر سے ضبط کی ہے اور اس معاملے میں چار افراد کو گرفتار بھی کیا ہے۔
نوٹ بندی کو دو سال مکمل ہوچکے ہیں، وزیر اعظم مودی نے دو سال قبل بدعنوانی ختم کرنے کے لیے 8 نومبر 2016 کو 1000 اور 500 کے نوٹ بند کرنے کا اعلان کیا تھا، لیکن اس کے بعد بھی پولیس کو ممنوعہ کرنسی نوٹوں کی بڑی تعداد عوام سے ضبط کرنی پڑ رہی ہے۔
اس کیس کے تحقیقاتی افسر شیلیش گری گوسوامی کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس کیس میں چار افراد کو گرفتار کیا ہے اور ان سے ایک کار اور 3.5 کروڑ روپئے ضبط کئے ہیں جس میں 1000 روپئے کے 13432 کرنسی نوٹ اور 500 کے 43300 نوٹ شامل ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |